Al-Humaza • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ ﴾
“verily, it will close in upon them”
آیت 8{ اِنَّہَا عَلَیْہِمْ مُّؤْصَدَۃٌ۔ } ”بیشک وہ آگ ان پر بند کردی جائے گی۔“ تاکہ اس کی تمام تر حرارت ان پر اثر انداز ہو اور انہیں زیادہ سے زیادہ تکلیف پہنچے۔