Al-Baqara • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ ٱلْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ ٱلْمُمْتَرِينَ ﴾
“the truth from thy Sustainer! Be not, then, among the doubters:”
آیت 147 اَلْحَقُّ مِنْ رَّ ‘ بِّکَ اس کا ترجمہ یوں بھی کیا گیا ہے فَلاَ تَکُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ خطاب کا رخ رسول اللہ ﷺ کی طرف ہے اور آپ ﷺ ‘ کی وساطت سے دراصل ہر مسلمان سے یہ بات کہی جا رہی ہے کہ اس بارے میں کوئی شک و شبہ اپنے پاس مت آنے دو کہ یہی تو حق ہے تمہارے پروردگار کی طرف سے۔