Al-A'raaf • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ قَالَ إِنَّكَ مِنَ ٱلْمُنظَرِينَ ﴾
“[And God] replied: "Verily, thou shalt be among those who are granted a respite."”
قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْہُ ج خَلَقْتَنِیْ مِنْ نَّارٍ وَّخَلَقْتَہٗ مِنْ طِیْنٍ اس نے اپنے استکبار کی بنیاد پر ایسا کہا۔ یہاں اس کا جو قول نقل کیا گیا ہے اس کے ایک ایک لفظ سے تکبر جھلکتا ہے۔