Al-A'laa • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ ﴾
“wherein he will neither die nor remain alive.”
آیت 13{ ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْہَا وَلَا یَحْیٰی۔ } ”پھر نہ اس میں وہ مرے گا نہ زندہ رہے گا۔“ جہنم کی یہی خصوصیت سورة المدثر میں بایں الفاظ بیان ہوئی ہے : { لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ۔ } ”وہ انسان کو نہ تو باقی رہنے دے گی اور نہ ہی اسے چھوڑے گی۔“