Ad-Dhuhaa • UR-TAFSIR-BAYAN-UL-QURAN
﴿ فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ﴾
“Therefore, the orphan shalt thou never wrong,”
آیت 9{ فَاَمَّا الْیَتِیْمَ فَلَا تَقْہَرْ۔ } ”تو آپ ﷺ کسی یتیم پر سختی نہ کریں۔“ جیسے آپ ﷺ کی یتیمی میں اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کی کفالت وغیرہ کا بندوبست کیا ‘ اسی طرح اب آپ ﷺ بھی یتیموں کی سرپرستی کریں اور انہیں لوگوں کی زیادتیوں سے بچائیں