Al-Qalam • UR-TAZKIRUL-QURAN
﴿ سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ ﴾
“Ask them which of them is able to vouch for this!”
خدا سے نہ ڈرنے والا آدمی صرف سامنے کی چیزوں کو اہمیت دیتا ہے۔ اس کے مقابلہ میں خد اسے ڈرنے والا وہ ہے جو غیبی حقیقت کے بارے میں سنجیدہ ہوجائے۔ یہ دو بالکل الگ الگ کردار ہیں اور دونوں کا انجام یقینی طور پر یکساں نہیں ہوسکتا۔