Al-Insaan • UR-TAZKIRUL-QURAN
﴿ إِنَّ هَٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءًۭ وَكَانَ سَعْيُكُم مَّشْكُورًا ﴾
“[And they will be told:] "Verily, all this is your reward since Your endeavour [in life] has met [God's] goodly acceptance!"”
یہ برتر جنت کا بیان ہے جہاں زیادہ برتر ایمان کا ثبوت دینے والے لوگ بسائے جائیں گے۔ اس جنت کے باشندوں کو شاہانہ نعمتیں حاصل ہوں گی۔